Universal News Network
The Universal News Network

7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے سگے چچا کا اعتراف جرم

37

گزشتہ روز ائیر پورٹ کے علاقے میں بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا جس کی تفتیش کے شبے میں اس کے چچا ولی اللہ کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کیا تھا۔

سدرہ کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے اس کے ملزم چچا ولی اللہ کو سول جج کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ 7 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا قریبی عزیز گرفتار ملزم ولی اللہ نے عدالت میں سول جج سمیرا عالمگیر کے روبرو دفعہ 164 کے تحت اپنا اعترافی بیان ریکارڈ کرایا ہے۔

اپنے بیان میں ملزم نے کہا کہ دوست نے شراب پلائی اور نشے میں دھت ہوکر ظلم کر دیا، اپنے جرم پر شرمندہ ہوں اور اپنی بھابھی، بھائی، عوام اور عدالت سے معافی مانگتا ہوں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.