Universal News Network
The Universal News Network

28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے، اعجاز شاہ

16

مانانوالہ: وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا کہ 28 کروڑ جمع نہ کرائے تو نواز شریف کے گھر کی دیوار گرا دیں گے۔

بریگیڈیئر (ر)اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والے بڑے مگرمچھوں کا یوم حساب قریب آگیا ہے۔ ان سے پائی پائی وصول کی جائیگی۔ انھوں نے کہا کہ نوازشریف کی جاتی عمرہ کی چاردیواری پر 28کروڑ روپے سرکاری خزانے سے خرچ ہوئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.