Universal News Network
The Universal News Network

کراچی میں ڈیری فارمرز کی من مانیاں، دودھ 16 روپے فی لٹر مہنگا

14

راچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کی من مانیاں جاری ہیں، دودھ 16 روپے فی لٹر مہنگا کر دیا، قیمت 110 روپے فی لٹر ہوگئی۔

کراچی میں گوالا گردی، دودھ کی قیمتوں میں اضافہ خود ساختہ کیا گیا، دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے لیٹر مقرر ہے جبکہ دودھ کی قیمت 110 روپے مقرر کر دی گئی۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کمشنر کراچی ہوتے کون ہیں ؟ پروڈکٹ ہماری ریٹ ہمارا۔ دودھ کی قیمت میں اضافے پر شہری انتظامیہ نے خاموشی اختیار کرلی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.