Universal News Network
The Universal News Network

کراچی: سوئی سدرن نے صوبے بھر میں سی این جی اسٹیشنز کی بندش کا شیڈول جاری کردیا

35

سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر، بدھ اور جمعرات کو بند ہوں گے جب کہ صنعتی اور پاور سیکٹر کو گیس سپلائی اتوار کو بند ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.