Universal News Network
The Universal News Network

ڈالر کی قدر میں اضافہ

22

پیر کے روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز سے ہی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 11 پیسے ہو کر 159 روپے 90 پیسے تک پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 160 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.