Universal News Network
The Universal News Network

چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر لاہور میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ

29

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے قائمہ کمیٹی برائے امن و امان کی سفارش پر فوج اور رینجر بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور، راولپنڈی، جھنگ، گوجرانوالہ اور ڈیرہ غازی خان میں تعیناتی کی جائے گی، اس مقصد کے لئے فوج کی 10 اور رینجرز کی 6 کمپنیوں کو طلب کیا گیا ہے۔

20 اکتوبر کو چہلم حضرت امام حسینؓ پر امن و امان کی صورتحال یقینی بنانے کے لئے صوبے کے حساس اضلاع میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی جبکہ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.