Universal News Network
The Universal News Network

پنجاب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے معاملے پر ، وزراء میں بے چینی بڑھنے لگی

62

ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں 2 سے 3 نئے چہرے آنے کا امکان ہے جبکہ کچھ وزرا کے محکموں کو تبدیل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے ، سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان دوسرے مرحلے میں کابینہ کا حصہ ہونگے ۔وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں وزرا کی کارکردگی رپورٹ پیش کی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو ٹھوس اور سخت فیصلے کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عوام کو واضح طور پر تبدیلی کے اثرات نظر آنے چاہئیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.