Universal News Network
The Universal News Network

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ہنڈرڈ انڈیکس سوا آٹھ سو پوائنٹس گر گیا

41

ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مندی پر ہوا، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ
اندیکس ساڑھے آٹھ سو سے زائد پوانئٹس کی کمی سے چالیس ہزار کی سطح سے نیچے بھی گیا

تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس آٹھ سو چوبیس پوائنٹ کی کمی سے چالیس ہزار آٹھ پر بند ہوا، تین سو بیالیس کمپنوں کے شئیرز کا لین دین ہوا، دو سو نواسی کی قیمت مین کمی ہوئی اور صرف اکتالیس کے شئیرز کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا، مجموعی طور پر سترہ کروڑ نوے لاکھ شئیرز کا کام ہوا، مارکیٹ میں شئیرز کی مجموعی مالیت ایک سو چھبیس ارب تیرہ کروڑ روپے کی کمی سے ستتر کھرب انیس ارب روپے رہ گئی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.