Universal News Network
The Universal News Network

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

16

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے جو اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی ہے۔

بجلی کی قیمت بڑھنے سے صارفین پر22 ارب 60 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا تاہم کراچی کے صارفین پر اس اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.