Universal News Network
The Universal News Network

مریم نواز نے نیب کے ذریعے گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

14

مریم نواز کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں ضمانت کی درخواست دائر کی گئی۔ درخواست میں موقف اپنایا کہ نیب نے سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے گرفتار کیا ہے، نیب کو اب تک کی تحقیقات میں ایک بهی ثبوت نہیں ملا، بغیر کسی ثبوت کے کسی پاکستانی کو قید رکهنا غیر آئینی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ میری گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کا حکم دے، عدالت ضمانت کی درخواست منظور کرنے کا حکم جاری کرے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.