Universal News Network
The Universal News Network

ماہرہ خان اور بلال اشرف کی عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’سپر اسٹار‘ کے ٹریلر مداحوں کی دلچسپی سمیٹنے میں کامیاب

31

اداکارہ ماہرہ خان اور بلال اشرف کی ’سپر اسٹار‘ کے ٹریلر نے مداحوں کی بے چینی بڑھادی گزشتہ شب فلم ’سُپر اسٹار‘ کے ٹریلر ریلیز کے لیے ستاروں سے بھری رنگا رنگ شام سجائی گئی جس میں 3 منٹ 6 سیکنڈز پر مشتمل شاندار ٹریلر پیش کیا گیا۔
فلم میں مرکزی کردار ماہرہ خان بطور ’نوری‘ نبھا رہی ہیں جب کہ بلال اشرف ’سمیر خان‘ کا کردار ادا کررہے ہیں۔

فلم کا ٹریلر دیکھتے ہوئے کہانی کو سمجھنا انتہائی آسان ہے کیونکہ فلم میں رومانوی کہانی کے ساتھ شوبز ستاروں کی ذاتی زندگی کے اتار چڑھاؤ بھی دکھائے گئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.