Universal News Network
The Universal News Network

عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرطاہرالقادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

32

ڈاکٹرطاہرالقادری نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا اس کے لیے انہوں نے پارٹی کی چیئرمین شپ بھی چھوڑ دی۔

اس حوالے سے ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ اپنے بیٹوں کو اپنی جگہ نہیں بٹھا رہا بلکہ یہ ذمہ داری ساری پارٹی کی سپریم کونسل کے سپرد کررہا ہوں۔
ڈاکٹر طاہرالقادری نے مزید کہا سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ورثا کو انصاف کی جدوجہد جاری رہے گی، وہ سیاست نہیں ہمارے ایمان کا حصہ ہے، اس وقت سانحہ ماڈل ٹاؤن سے متعلق 9 مقدمات چل رہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.