Universal News Network
The Universal News Network

عالمی مارکیٹ میں قیمت میں سونے کی قیمت بڑھنے سے پاکستان میں بھی سونا مہنگا ہو گیا

33

سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت چار سو روپے کے اضافے سے چھیاسی ہزار چار سو روپے ہو گئی،

دس گرام سونا تین سو تینتالیس روپے کے اضافے سے چوہتر ہزار چوہتر روپے کا ہو گیا جبکہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت سڑسٹھ ہزار نو سو ایک روپے فی دس گرام ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں چھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.