Universal News Network
The Universal News Network

سیالکوٹ: گھریلو جھگڑے کے بعد ، سنگدل باپ نے 5 بچوں کو زہر دے دیا

17

سیالکوٹ میں شوہر نے بیوی سے جھگڑے کے بعد مشروب میں زہریلی گولیاں ڈال کر بچوں کو پلا دیں، پانچوں کو حالت غیر ہونے پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سیالکوٹ کے علاقے رحمت پورہ میں پیش آنے والے واقعے میں متاثر ہونے والے 5 بچوں کو گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے بچوں کے باپ جاوید کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ ملزم نے بیوی سے لڑائی پر بچوں کو مشروب میں زہریلی گولیاں ڈال کر پلا دی تھیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.