Universal News Network
The Universal News Network

سابق وزیراعظم نوازشریف 16 روز سروسز ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد جاتی امرا پہنچ گئ

58

سابق وزیراعظم نے جاتی امرا پہنچ کر والد ،بھائی اور اہلیہ کی قبروں پرحاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز عبوری ضمانتیں ملنے کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے ، سابق وزیراعظم نے جاتی امرا پہنچ کر اپنے والدمیاں محمد شریف ،بھائی عباس شریف اور اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،اس موقع پر بیگم شمیم،شہبازشریف،خاندان کے دیگرافرادبھی ہمراہ تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.