Universal News Network
The Universal News Network

بے روزگاری کے بعد قومی کرکٹرفضل سبحان بطور ڈرائیورکرائے کی سوزوکی چلانے پر مجبور

20

ڈپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے کے اثرات سامنے آنے لگے، بے روزگاری کے بعد قومی کرکٹرفضل سبحان بطور ڈرائیورکرائے کی سوزوکی چلانے پر مجبور ہوگئے۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا حصہ رہنے والے فضل سبحان کے مطابق گھرکا چولہا جلانے کے لیے ان کے پاس اور کوئی دوسرا راستہ نہیں بچا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.