Universal News Network
The Universal News Network

بھارت نے راولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیر بس سروس بھی بند کردی

13

بھارت نے سری نگر مظفرآباد بس سروس کے بعد ر اولاکوٹ پونچھ انٹرا کشمیربس سروس بھی کے لیے بند کردی جس کے باعث منقسم کشمیر کے عوام کی تشویش میں اضافہ ہوا۔

پیر کے روز آزاد کشمیر سے 2مسافروں نے راولاکوٹ،پونچھ بس سروس کے ذریعے چکاں دا باغ ،تیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ سے مقبوضہ کشمیر جانا تھا اور مقبوضہ کشمیر سے 27مسافروں نے آزاد کشمیر آنا تھا لیکن بھارتی حکام نے بس سروس چلانے سے انکار کر دیا جس کے بعد آر پار آنے جانے والے مسافر مایوس ہو کر گھروں کو لوٹ گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.