Universal News Network
The Universal News Network

ایران میں شدید زلزلے کے جھٹکے سے 5 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی

27

ایران کے شمال مغرب میں جمعہ کی صبح آنے والے زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ہشترد شہر سے 60 کلو میٹر آذربائیجان کے مشرقی صوبہ تھا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں بڑھنے اور بڑے پیمانے پر تباہی کا خدشہ ہے۔

ایران کے مقامی میڈیا نے زلزلے کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 5 افراد کے جاں بحق اور 100 سے زائد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے جب کہ زلزلے سے کئی جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.