Universal News Network
The Universal News Network

افغان صوبے قندھار میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے خاتون سمیت 9 افراد جاں بحق

15

افغان میڈیا کے مطابق دھماکا قندھار میں سڑک کے کنارے بم دھماکے سے 9 افراد چل بسے جبکہ 18 افراد زخمی ہوئے۔ عینی شاہدین کے مطابق مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ دھماکا مقامی وقت کے مطابق 2 بجے کے قریب ضلع خاک ریز میں ہوا۔
افغان میڈیا نے صوبائی گورنرحیات اللہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹرک شہریوں کو لے کر جا رہا تھا کہ بم پھٹ گیا،اس واقعہ میں طالبان ملوث ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.